انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’شان صحابہ رضی اللہ عنہم بزبان مصطفیٰﷺ‘‘امام عبد الرحمٰن نسائی کی شہرہ آفاق کتاب ’’فضائل الصحابہ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ صحابہ کرام کے فائل ومناقب پر مشتمل ایک مستند کتاب ہے ۔کتاب کی افادیت کےپیش نظر جناب نوید احمدربانی صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔محقق دوراں علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے کتاب ہذا کی تحقیق وتخریج کا فریضہ انجام دیا ہے جس سے کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔(۔م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
14 |
مقدمہ |
17 |
عظمت صحابہ قرآن کی روشنی میں |
19 |
عظمت صحابہ کرام احادیث کی روشنی میں |
24 |
عظمت صحابہ کرام علماء کی نظر میں |
27 |
جنگ جمل |
31 |
سیدنا زبیر بن عوام کاخطاب |
32 |
سیدہ عائشہ صدیقہ کاخطاب |
32 |
سیدنا علی کاخطاب اور پیغام صلح |
33 |
جنگ جمل کےآغاز کا سبب |
34 |
جنگ جمل اور علماء کرام کا نکتہ نظر |
36 |
علامہ ابن حزم اندلسی کانکتہ نظر |
36 |
رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدون کانکتہ نظر |
37 |
امام ابو جعفر محمد بن علی بن حسین کا نکتہ نظر |
38 |
جنگ صفین |
39 |
جنگ صفین کے متعلق نبی کریم ﷺکی پیشین گوئی |
39 |
جنگ صفین کے متعلق علماء کرام کا نکتہ نظر |
43 |
کتب تواریخ اور علماء کا نکتہ نظر |
48 |
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا نکتہ نظر |
49 |
امام ابن کثیر دمشقی کا نکتہ نظر |
49 |
قاضی ابوبکر ابن العربی کا نکتہ نظر |
50 |
علامہ ابن حجر ہیثمی کا نکتہ نظر |
51 |
مشاجرات صحابہ اور علماء کرام کا نکتہ نظر |
52 |
ایک سوال اور اس کا جواب |
72 |
کچھ سیدنا معاویہ کے بارے میں |
73 |
کچھ اس کتاب کےبارے میں |
80 |
عرض مترجم ( نوید احمد ربانی) |
82 |
مقدمۃ التحقیق ( علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری) |
85 |
کچھ مصنف کےبارے میں |
89 |
نام و نسب |
89 |
ولادت باسعادت |
89 |
وطن |
90 |
لفظ ’’نساء ‘‘ کی تحقیق |
91 |
تحصیل علم کے لیےسفر |
93 |
شخصیت اور اخلاقی و اطوار |
94 |
عبادت و ریاضت |
95 |
امام نسائی کی طرف تشیع کی نسبت |
96 |
امام نسائی تصنیفی میدان میں |
98 |
اساتذہ کرام |
100 |
تلامذہ |
100 |
ہم عصر علماء میں مقام ومرتبہ |
101 |
امام نسائی کی وفات حسرت |
104 |
فضائل الصحابہ للنسائی |
107 |
سیدنا ابوبکر صدیق کےفضائل |
109 |
سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا عمر فاروقکے فضائل |
118 |
سیدنا ابوبکر صدیق ،سیدنا عمر فاروقاور سیدنا عثمان کے فضائل |
138 |
سیدنا علی المرتضیٰ کے فضائل |
144 |
سیدنا ابوبکر صدیق ،سیدنا عمر فاروق اور سیدنا عثمان اور سیدنا علی المرتضیٰ کے فضائل |
160 |
سیدنا جعفر بن ابی طالب کے فضائل |
163 |
سیدنا علی المرتضیٰ کے صاحبزادے سیدنا حسن اور سیدنا حسین کے فضائل |
168 |
سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اور سیدنا عباس بن عبد المطلب کا فضائل |
176 |
سیدنا عباس بن عبد المطلب کے فضائل |
178 |
حبر الامت ،عالم الامت اورترجمان سیدنا عبد اللہ بن عباس بن عبد المطلب کے فضائل |
183 |
سیدنا زیدبن حارثہ کے فضائل |
185 |
سیدنا اسامہ بن زید کے فضائل |
189 |
سیدنا زید بن عمرو بن نفیل کے فضائل |
193 |
سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کے فضائل |
200 |
سیدنا ابو عبیدہ بن جراح کے فضائل |
204 |
سیدنا عبیدہ بن حارث کے فضائل |
211 |
سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف کے فضائل |
212 |
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ کے فضائل |
216 |
سیدنا زبیر بن عوام کے فضائل |
219 |
سیدنا سعد ین مالک کے فضائل |
224 |
قبیلہ اوس کے سردار سیدنا سعد بن معاذ کے فضائل |
229 |
قبیلہ خزرج کے سردار سیدنا سعد بن عبادہ کے فضائل |
234 |
سیدنا ثابت بن قیس بن شماس کے فضائل |
236 |
سیدنا معاذ بن جبل کے فضائل |
139 |
سیدنا معاذ بن عمرو بن الجموحکے فضائل |
240 |
سیدنا حارثہ بن نعمان کے فضائل |
242 |
سیدنا بلال بن ابی رباح کے فضائل |
246 |
سیدنا ابی بن کعب کے فضائل |
249 |
سیدنا اسید بن حضیر کے فضائل |
254 |
سیدنا عباد بن بشر کے فضائل |
257 |
سیدنا جلبیب کے فضائل |
258 |
سیدنا عبد اللہ بن حرامکے فضائل |
260 |
سیدنا جابر بن عبد اللہ بن عمرو بن حرام کے فضائل |
261 |
سیدنا عبد اللہ بن رواحہ کے فضائل |
262 |
سیدنا عبد اللہ بن سلام کے فضائل |
268 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعود کے فضائل |
273 |
سیدنا عمار بن یاسر کے فضائل |
284 |
سیدنا صہیب بن سنان کے فضائل |
293 |
سیدنا سلمان فارسی کے فضائل |
295 |
سیدنا حذیفہ بن یمان کےغلام سیدنا سالم کے فضائل |
297 |
سیدنا عمرو بن حرام کے فضائل |
299 |
سیدنا خالدبن ولید کے فضائل |
300 |
سیدنا ابو طلحہ انصاری کے فضائل |
304 |
سیدنا ابوسلمہ کے فضائل |
305 |
سیدنا ابو زید کے فضائل |
306 |
سیدنا زید بن ثابت کے فضائل |
307 |
سیدنا انس بن نضر کے فضائل |
310 |
سیدنا انس بن مالک کے فضائل |
313 |
سیدنا حسان بن ثابت کے فضائل |
316 |
سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ کے فضائل |
318 |
سیدنا حرام بن ملحان کے فضائل |
319 |
سیدنا حذیفہ بن یمان کے فضائل |
320 |
سیدنا ہشام بن العاص کے فضائل |
324 |
سیدنا عمرو بن العاص کے فضائل |
325 |
سیدنا جریر بن عبد اللہ کے فضائل |
327 |
سیدنا اصحمہ النجاسی کے فضائل |
331 |
سیدنا اشج کے فضائل |
332 |
سیدنا قرۃ کے فضائل |
334 |
مہاجر و انصار کے فضائل |
339 |
نبی کریم ﷺکےاس فرمان کا بیان کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ایک آدمی ہوتا |
345 |
انصار سے نبی کریم کی محبت کا بیان |
354 |
انصار کے بغض رکھنے پر وعید کا بیان |
358 |
انصار کے عظمت والے قبیلے کا بیان |
363 |
انصار کے بیٹوں کے فضائل |
376 |
انصار کے پوتوں کے فضائل |
377 |
قبیلہ مذحج کے فضائل |
378 |
قبیلہ اشعر کے فضائل |
379 |
سیدہ مریم بن عمران کے فضائل |
381 |
سیدہ آسیہ بنت مزاجم کے فضائل |
384 |
سیدہ خدیجۃ الکبری کے فضائل |
386 |
رسول اللہ ﷺکی صاحبزادی سیدہ فاطمہ الزاہراء کے فضائل |
391 |
سیدہ سارہ کے فضائل |
401 |
سیدہ ہاجرہ کے فضائل |
410 |
سیدہ ہاجرہ کے [مزید] فضائل |
413 |
اللہ کےمحبوب نبی کریم ﷺکی محبوب زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ بنت ابی بکر صدیق کے فضائل |
426 |
سیدہ ام الفضل کے فضائل |
431 |
سیدہ ام عبد کے فضائل |
433 |
سیدہ اسماء بنت عمیس کے فضائل |
434 |